تعلیم و روزگار
احاطہ عثمانیہ یونیورسٹی میں 9 تا 13 جنوری 5 یومی کورس
انسٹیٹیوٹ آف پبلک انٹرپرائز(آئی پی ای) ڈپارٹمنٹ آف سائنس اینڈٹکنالوجی،حکومت ہند کے اسپانسرکردہ ایک ہفتہ پر مشتمل کورس9 تا13۔ جنوری عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں انعقاد عمل میں آئے گا۔

حیدرآباد : انسٹیٹیوٹ آف پبلک انٹرپرائز(آئی پی ای) ڈپارٹمنٹ آف سائنس اینڈٹکنالوجی،حکومت ہند کے اسپانسرکردہ ایک ہفتہ پر مشتمل کورس9 تا13۔ جنوری عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں انعقاد عمل میں آئے گا۔
مزید تفصیلات کیلئے کورس ڈائرکٹرس ڈاکٹرگیتا پوٹاراجو pgeeta@ipeindia.org‘ فون 9493401690 اور ڈاکٹر سریدھر راج‘sreedharraj@ipeindia.orgپر رابطہ کرسکتے ہیں۔