شمالی بھارت

آٹھویں جماعت تک نصاب میں بھگود گیتا

ہریانہ کے چیف منسٹر نائب سنگھ سینی نے ہفتہ کے دن عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ تمام اسکولوں میں معیاری تعلیم یقینی بنائیں۔

چندی گڑھ: ہریانہ کے چیف منسٹر نائب سنگھ سینی نے ہفتہ کے دن عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ تمام اسکولوں میں معیاری تعلیم یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں
بی جے پی نے بھگود گیتا پاٹھ کا سیاسی استحصال کیا: ٹی ایم سی
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری

نیشنل ایجوکیشن پالیسی کے مطابق طلبا۔ اساتذہ تناسب برقرار رکھا جائے۔

آٹھویں جماعت تک نصاب میں بھگود گیتا شامل کی جائے تاکہ بچوں میں اخلاقی اقدار پروان چڑھیں۔

اسکولوں میں ٹیچرس کی قلت دور کرنے جامع منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ اگلے تعلیمی سال سے کسی بھی اسکول میں ٹیچرس کی قلت نہیں ہوگی۔