آندھراپردیش

اے پی: کاکناڈا ضلع میں سڑک حادثہ۔ 5 افراد ہلاک: ویڈیو

آندھراپردیش کے کاکناڈا ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 5افرادہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے کاکناڈا ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 5افرادہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز

یہ حادثہ ضلع کے کلپناسنٹرکے قریب کل شب اُس وقت پیش آیا جب حالت نشہ میں کارچلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کارالٹ گئی۔

اس خطرناک حادثہ میں کار میں سوارتمام افرادہلاک ہوگئے۔حادثہ کا مقام دلخراش منظر پیش کررہاتھا۔حادثہ میں کار کو شدید نقصان پہنچا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔