دہلی

عاپ ایم ایل اے امانت اللہ خان کے گھر پر ای ڈی کا دھاوا

ای ڈی نے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے گھر کی تلاشی لی آپ ایم ایل اے کو دہلی پولیس کی اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی) نے تقرریوں میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق ایک معاملے میں گرفتار کیا تھا۔

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کے معاملات کی تحقیقات کے سلسلے میں منگل کو اوکھلا عام آدمی پارٹی (آپ ) کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے گھر کی تلاشی لی آپ ایم ایل اے کو دہلی پولیس کی اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی) نے تقرریوں میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق ایک معاملے میں گرفتار کیا تھا۔

متعلقہ خبریں
متوسط طبقہ کیلئے عام آدمی پارٹی کا منشور جاری
دہلی وقف بورڈ کیس: امانت اللہ خان کو ضمانت قبل ازگرفتاری دینے سے ہائی کورٹ کا انکار
منیش سسوڈیہ کی درخواست عبوری ضمانت پر ایجنسیوں کو نوٹس
نومولود بچوں کو فروخت کرنے والا ریاکٹ بے نقاب، غریب ماؤں کے ملوث ہونے کا انکشاف
مودی کو کجریوال کو جیل میں ڈالنے پر معافی مانگنی چاہئے:عام آدمی پارٹی

ذرائع کے مطابق ای ڈی نے یہ کارروائی عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی رہائش گاہ پر چھاپہ کی کارروائی کے بعد گرفتار کرنے اور دہلی شراب پالیسی سے متعلق ایک معاملے میں 10 گھنٹے سے زیادہ وقت تک پوچھ گچھ کرنے کے بعد کی ہے۔