دہلی

منیش سسوڈیہ کی درخواست عبوری ضمانت پر ایجنسیوں کو نوٹس

دہلی کی عدالت نے جمعہ کے دن عام آدمی پارٹی قائد منیش سسوڈیہ کی درخواست پر انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ اور سی بی آئی کو نوٹس جاری کی۔

نئی دہلی: دہلی کی عدالت نے جمعہ کے دن عام آدمی پارٹی قائد منیش سسوڈیہ کی درخواست پر انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ اور سی بی آئی کو نوٹس جاری کی۔

متعلقہ خبریں
گیانگسٹر نعیم کی ضبط کردہ اراضیات کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ
منیش سیسوڈیا کی عدالتی تحویل میں مزید توسیع
اکسائز پالیسی کیس، وزیر کیلاش گہلوت کی پوچھ تاچھ کے لئے طلبی (ویڈیو)
کجریوال کو ای ڈی کا 5 واں سمن جاری
منیش سسوڈیہ کو تہاڑ جیل سے ایل این جے پی لے جایاگیا

سسوڈیہ نے لوک سبھا انتخابات کی مہم چلانے آبکاری کیسس میں عبوری ضمانت دینے کی گزارش کی ہے۔ خصوصی جج برائے سی بی آئی اور ای ڈی کاویری بویجا نے مرکزی ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ 20 اپریل کو جواب داخل کردیں۔

امکان ہے کہ عدالت اُسی دن سسوڈیہ کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ انہیں سنٹرل بیورو آف انوسٹیگیشن نے 26 فروری 2023کو اور ای ڈی نے 9 مارچ 2023 کو گرفتار کیاتھا۔ وہ 28 فروری 2023 کو دہلی کابینہ سے مستعفی ہوگئے تھے۔

a3w
a3w