آندھراپردیش
اے پی:مندی کھانے کے بعد 13افرادبیمارپڑگئے
مندی کھانے کے بعد 13افرادبیمارپڑگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم شہر کے گجواکا علاقہ میں پیش آیا۔

حیدرآباد: مندی کھانے کے بعد 13افرادبیمارپڑگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم شہر کے گجواکا علاقہ میں پیش آیا۔
متاثرین میں تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔پولیس نے مندی کی ہوٹل کے مالک کے خلاف معاملہ درج کرلیا۔
ذرائع کے مطابق مُلاگاڈا علاقہ کے بعض افراد نے اتوار کی شب ہوٹل میں مندی کھائی تھی تاہم گھر واپسی کے بعد ان افراد نے دست وقئے کی شکایت کی جس کے بعد ان کو اسپتال منتقل کیاگیا۔