سوشیل میڈیاکھیل

21 سالہ نوجوان فٹبالر کا دوران میاچ ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال، ویڈیو وائرل

رپورٹس کے مطابق نوجوان فٹبالر کے اچانک گرنے پر دیگر کھلاڑیوں نے فوراً مدد کیلئے اشارہ کیا جس کے فوری بعد مسٹافا سِلا کو اسپتال منتقل کیاگیا تاہم راستے میں ہی ان کی موت ہوگئی۔

آئیوری کوسٹ: آئیوری کوسٹ میں 21 سالہ فٹبالر کی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق مسٹافا سِلا کو کھیل کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ میدان میں ہی گرگئے۔

متعلقہ خبریں
دل کا دورہ پڑنے سے ایس ایس سی طالبہ کی موت
آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں تین منزلہ لاج کی عمارت منہدم
میاچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کرکٹر کی موت
”میرا تیسرا جنم ہوا ہے“ ایچ ڈی کمارا سوامی کا بیان
رونالڈو کا عربی میں سلام (ویڈیو)

رپورٹس کے مطابق نوجوان فٹبالر کے اچانک گرنے پر دیگر کھلاڑیوں نے فوراً مدد کیلئے اشارہ کیا جس کے فوری بعد مسٹافا سِلا کو اسپتال منتقل کیاگیا تاہم راستے میں ہی ان کی موت ہوگئی۔

مسٹافا سِلا ڈومیسٹک لیگ کے میچ میں ڈیفینڈر کی حیثیت سے کھیل رہے تھے۔ ڈاکٹروں نے بتایاکہ نوجوان فٹبالر دواخانہ پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑچکے تھے۔