تلنگانہ

جگتیال میں شراب کے لوڈ سے لدی لاری الٹ گئی

لاری ڈرائیور نارائنا اور کلینر سری کانت اس حادثہ میں محفوظ رہے تاہم اس واقعہ میں ہوئے نقصان کا تخمینہ نہیں لگایاجاسکا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں شراب کے لوڈ سے لدی لاری الٹ گئی۔یہ واقعہ کل شب ضلع کے کورٹلہ میں پیش آیا۔کریم نگر سے مٹ پلی، یہ لاری بیرونی شراب سے بھری بوتلوں کو لے جارہی تھی کہ لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیااور یہ لاری الٹ گئی۔

متعلقہ خبریں
نقدرقومات، شراب اور دیگر اشیاء کی ضبطی میں تلنگانہ سرفہرست
میٹرو میں الکحل کی دو مہر بند بوتلیں لیجانے کی اجازت
شراب نوشی کی عمر 21 سال سے گھٹاکر 18 سال کرنے کی تجویز

لاری ڈرائیور نارائنا اور کلینر سری کانت اس حادثہ میں محفوظ رہے تاہم اس واقعہ میں ہوئے نقصان کا تخمینہ نہیں لگایاجاسکا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

a3w
a3w