تلنگانہ

نلگنڈہ میں بس الٹ گئی، 3 مسافرین زخمی

مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا۔ بعد ازاں پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے نارکٹ پلی کے نواحی علاقہ میں ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس الٹ گئی جس میں تین مسافرین زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق آج صبح پیش آئے اس واقعہ کے وقت بس میں 31 مسافر سوار تھے۔

متعلقہ خبریں
آوارہ کتوں کے حملہ میں چار بچے شدید زخمی
چلتی ٹرین میں تلوار لہرانے پر دو افراد گرفتار
شادی کی پرائیوٹ تصویریں سوشل میڈیا پروائرل، شاہین شاہ آفریدی نے ظاہر کی ناراضگی
چین، جیٹ مسافر طیارہ بنانے میں کامیاب
دبئی۔ ممبئی فلائٹ میں حالت نشے میں گالی گلوج، دو افراد گرفتار

 مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا۔ بعد ازاں پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔