جرائم و حادثات

اے پی میں آئل ریفائننگ گودام میں بھیانک آتشزدگی

اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے عہدیداروں نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔بتایا جاتا ہے کہ یہ گودام بغیر اجازت کے چلایا جا رہا ہے۔ اس واقعہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وجئے واڑہ شہر کے نیو آٹو نگر میں آئل ریفائننگ گودام میں زبردست آگ لگ گئی۔ اس آگ کی وجہ سے علاقہ میں کثیف دھواں پھیل گیا۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل
شرمیلا کی سیکوریٹی میں اضافہ کی درخواست

اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے عہدیداروں نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔بتایا جاتا ہے کہ یہ گودام بغیر اجازت کے چلایا جا رہا ہے۔ اس واقعہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔