آندھراپردیش

گناورم ایرپورٹ میں دہلی جانے والے طیارہ میں تکنیکی خرابی

آندھراپردیش کے گناورم ایرپورٹ میں دہلی جانے والے طیارہ میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی جس کے نتیجہ میں مسافرین کومشکلا ت کاسامنا کرناپڑا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے گناورم ایرپورٹ میں دہلی جانے والے طیارہ میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی جس کے نتیجہ میں مسافرین کومشکلا ت کاسامنا کرناپڑا۔

متعلقہ خبریں
ایر انڈیا نے اسرائیل کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کر دیں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

ایرانڈیا کا یہ طیارہ کل شب قومی دارالحکومت جانے والا تھا تاہم پائلٹ نے اس میں تکنیکی خرابی محسوس کی جس کے بعد اس کی پرواز منسوخ کردی گئی۔

اس طیارہ میں 146مسافرین تھے۔مسافرین نے متبادل پرواز کا انتظام نہ ہو پانے پر حکام پر برہمی کااظہار کیا۔