تلنگانہ
تلنگانہ: 19 ماہ کی بچی پانی کی بالٹی میں گر کرہلاک
اس کی آواز سن کر اس کا باپ اوراس کا بڑا بھائی نریش فوراً موقع پر پہنچے اور اسے فوری طور پر کریم نگر کے پراتھیما انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس لے گئے، لیکن بچی جانبر نہ ہو سکی۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے پداپور گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 19 ماہ کی معصوم بچی، سانوی، گھر میں موجود پانی کی بالٹی میں گر کرہلاک گئی۔
مقامی افرادکے مطابق، بچی کھیلتے ہوئے بالٹی کے قریب چلی گئی اور اتفاقی طور پر اس میں گر گئی۔
اس کی آواز سن کر اس کا باپ اوراس کا بڑا بھائی نریش فوراً موقع پر پہنچے اور اسے فوری طور پر کریم نگر کے پراتھیما انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس لے گئے، لیکن بچی جانبر نہ ہو سکی۔