تلنگانہ

تلنگانہ:ضلع نظام آباد میں ایک دکان میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک دکان میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نکل رہا تھا جس سے مقامی افراد خوفزہ ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک دکان میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نکل رہا تھا جس سے مقامی افراد خوفزہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
حلقہ لوک سبھا نظام آباد سے تاحال 26 امیدواروں کے پرچے نامزدگی داخل
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

کل شب پیش آئے اس واقعہ میں کسی کی موت، جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ سینٹری کی دکان میں رکھا سامان جل کر خاکسترہوگیا۔

شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔مقامی افراد نے اس بات کی اطلاع فائربریگیڈ کے عملہ کو دی جنہوں نے آگ پر قابو پایا۔

a3w
a3w