تلنگانہ

تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی رگھونندن راو گرفتار

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی رگھونندن راو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی رگھونندن راو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ فائنانس ڈپارٹمنٹ کا ایڈیشنل سکریٹری گرفتار
دنیش گنڈوراؤ کے گھر کو آدھا پاکستان کہنے پر ایف آئی آر درج
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

دہلی سے حیدرآباد پہنچنے والے راو کو سدی پیٹ ضلع روانگی کے دوران پولیس نے حراست میں لے لیا۔

میڑچل ملکاجگری ضلع کے حکیم پیٹ ایرفورس اسٹیشن کے قریب پولیس نے رگھونندن راو کو گرفتار کرتے ہوئے الوال پولیس اسٹیشن منتقل کردیا۔

گذشتہ روز سدی پیٹ ضلع کے گجویل میں شیواجی کے مجسمہ کے قریب دوگروپس کے تصادم ہونے کے واقعہ کے بعد وہ وہاں جارہے تھے۔

پولیس نے ان کوگرفتار کرلیا۔

a3w
a3w