تلنگانہ

تلنگانہ:بس، ٹریکٹرسے ٹکراگئی۔6افرادشدیدزخمی

یہ حادثہ تلنگانہ کے جگتیال۔کورٹلہ ٹاون کے پرانے بس اسٹینڈ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب آرٹی سی بس، صفائی ورکرس کے ٹریکٹر سے ٹکراگئی۔

حیدرآباد: آرٹی سی بس کے ٹریکٹرسے ٹکراجانے کے حادثہ میں 6افرادشدیدزخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

یہ حادثہ تلنگانہ کے جگتیال۔کورٹلہ ٹاون کے پرانے بس اسٹینڈ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب آرٹی سی بس، صفائی ورکرس کے ٹریکٹر سے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں 6افرادزخمی ہوگئے جن کوعلاج کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔اس حادثہ میں بس کے سامنے کے حصہ کو نقصان پہنچا۔