تلنگانہ

تلنگانہ: برڈ فلو سے مرغیوں کی موت

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے گنڈرامپلی میں مرغیوں میں برڈ فلو کی تصدیق ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں پولٹری فارمس میں موجود مرغیوں کو ہلاک کر کے دفن کر دیا گیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے گنڈرامپلی میں مرغیوں میں برڈ فلو کی تصدیق ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں پولٹری فارمس میں موجود مرغیوں کو ہلاک کر کے دفن کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں
کھمم میں ایم ایل سی گریجویٹ انتخاب، پرامن رائے دہی
چنچل گوڑہ میں شبِ برات کے موقع پر مرکزی جلسہ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ، 3 فروری کو انعقاد
اقراء مشن ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج، کے ۴۰ سالہ ‘روبی جوبلی’ جشن کا شاندار انعقاد
زیارتِ قبور سنتِ نبویؐ، شبِ برات میں خاص روحانی اہمیت کی حامل: صابر پاشاہ
کمشنرحیدرا نے میڈارم جاترا میں درشن کئے

تقریباً 10 سے 20 ہزار مرغیاں مر چکی ہیں، پولٹری فارمس کے منتظمین نے بتایا کہ ہر مرغی کے فارم میں مرغیوں کی جانچ جاری ہے۔

برڈ فلو پازیٹو آنے والی مرغیوں کو ہلاک کرکے دفن کردیاگیا۔

برڈ فلو پازیٹو ہونے والے پولٹری فارمس کے ارد گرد ایک کلومیٹر تک مرغی کی فروخت کرنے سے منع کیا گیا ہے۔