حیدرآباد

گوپی ناتھ کو چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کاخراج

چیف منسٹر نے گوپی ناتھ کی موت کو ریاست کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا اور اس مشکل گھڑی میں ان کے خاندان کے ساتھ مکمل ہمدردی ظاہر کی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے جوبلی ہلز ایم ایل اے ماگنٹی گوپی ناتھ کی موت پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیام میں وزیر اعلیٰ نے گوپی ناتھ کے ارکان خاندان سے تعزیت کااظہار کیا۔

متعلقہ خبریں
کوکا کولہ کے اعلی سطحی وفد کی چیف منسٹر سے ملاقات
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے میڈارم کا دو روزہ دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا
اتم کمار ریڈی سے راہول گاندھی کا اظہار تعزیت
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت

چیف منسٹر نے گوپی ناتھ کی موت کو ریاست کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا اور اس مشکل گھڑی میں ان کے خاندان کے ساتھ مکمل ہمدردی ظاہر کی۔