مہاراشٹرا

مہاراشٹرا میں انتخابی مہم، چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کی شرکت

چیف منسٹر نے بالترتیب راجورا، ڈگریس اور وردھا حلقوں میں انتخابی جلسوں اور روڈ شو میں حصہ لیا اور رات کو ناگپور واپس آ گئے۔ دوسرے دن اتوار کی صبح چیف منسٹر ناگپور سے ناندیڑ پہنچیں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی ہفتہ اور اتوار، دو دن مہاراشٹرا میں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے۔ چیف منسٹر آج صبح حیدرآباد سے ناگپور روانہ ہوگئے۔ وہاں سے وہ اکن سے چندر پور تک  مقامی لیڈروں کے ساتھ انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لے چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں
کانگریس حکومت کی جانب سے درگاہ اجمیر شریف کو غلاف مبارک روانہ
اداکار یش کا انتخابی مہم چلانے سے انکار
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
"Excuse me” کہنا پڑا مہنگ ،ماں اور بچہ تشدد کا شکار
آرام گھر فلائی اوور کا چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح

 اس کے بعد، چیف منسٹر نے بالترتیب راجورا، ڈگریس اور وردھا حلقوں میں انتخابی جلسوں اور روڈ شو میں حصہ لیا اور رات کو ناگپور واپس آ گئے۔ دوسرے دن اتوار کی صبح چیف منسٹر  ناگپور سے ناندیڑ پہنچیں گے۔ وہ نیاگاؤں، بھوکر اور شولاپور حلقوں میں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے اور اسی رات حیدرآباد واپس آ جائیں گے۔