تلنگانہ

تلنگانہ:بے موسم بارش سے فصلوں کو نقصان

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ہوئی بے موسم بارش سے دھان، مکئی اور سورج مکھی کی فصلوں کو نقصان پہنچا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ہوئی بے موسم بارش سے دھان، مکئی اور سورج مکھی کی فصلوں کو نقصان پہنچا۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام: کانگریس
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

بانسوواڈا اور بیرکورو منڈل مستقر میں واقع مارکٹس میں بارش کا پانی جمع ہوگیا۔

بے موسم بارش کے باعث اناج کی خریداری رک گئی جس کی وجہ سے کسان پریشان حال ہیں۔

کسانوں نے حکام سے مطالبہ کیاکہ گیلی فصل کو خریداجائے۔