تلنگانہ

تلنگانہ:گھریلوتنازعات۔ خاتون نے دوبچوں کوہلاک کرکے خودکشی کرلی

تفصیلات کے مطابق ضلع کے کونڈاملے پلی علاقہ کی خاتون جس کی شناخت 27سالہ ناگالکشمی کے طورپر کی گئی ہے کے گھر میں اکثرگھریلو جھگڑے اورتنازعات ہوا کرتے تھے

حیدرآباد: گھریلوتنازعات پر ایک خاتون نے دوبچوں کوہلاک کرکے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش
نارائن پیٹ ضلع کو ختم کرنے کی افواہوں پر بی جے پی کا سخت ردعمل، ڈی کے ارونا کا انتباہ

تفصیلات کے مطابق ضلع کے کونڈاملے پلی علاقہ کی خاتون جس کی شناخت 27سالہ ناگالکشمی کے طورپر کی گئی ہے کے گھر میں اکثرگھریلو جھگڑے اورتنازعات ہوا کرتے تھے

جس سے مایوس ہوکر اس نے اپنے دونوں بچوں 9سالہ اونتیکا اور7سالہ سائی کا قتل کردیااورپھرخودکشی کرلی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے جائے واردات کا معائنہ کیااورلاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔