تلنگانہ

تلنگانہ انتخابات:ضلع جگتیال کے بعض مراکز رائے دہی میں پولنگ میں تاخیر

الکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں تکنیکی خرابی کے سبب تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں بعض مراکز رائے دہی میں پولنگ میں تاخیر ہوئی۔

حیدرآباد: الکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں تکنیکی خرابی کے سبب تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں بعض مراکز رائے دہی میں پولنگ میں تاخیر ہوئی۔

متعلقہ خبریں
جمعیۃ علماء بودھن کا انتخابی اجلاس، حافظ محمد افسر صاحب مظہری بلا مقابلہ صدر منتخب
جمعیۃ علماء ضلع نلگنڈہ کا ایک روزہ ممبر سازی جائزہ اجلاس منعقد
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
ورنگل میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا بھرپور اہتمام
انتخابی ڈیوٹی پر 2.5 لاکھ اسٹاف کی تعیناتی:وکاس راج

کورٹلہ حلقہ کے ابراہیم پٹنم کے بوتھ نمبر302میں رائے دہی میں تاخیر ہوئی۔

ساتھ ہی گولہ پلی کے بوتھ نمبر228اور دھرماپوری حلقہ کے دھرماپوری منڈل کے بوتھ نمبر39میں رائے دہی میں تاخیر ہوئی۔

اسی طرح کے مسائل ویمل واڑہ وار دیگر علاقوں میں بھی دیکھے گئے۔انتخابی حکام نے ان مسائل کو دور کرنے کا کام کیا۔