تلنگانہ

تلنگانہ: فیکٹری میں دھماکہ۔ایک مزدورہلاک

ہلاک ہونے والے مزدور کی شناخت گوداوری کھنی کے سدانندم کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر بھونگیر ایریا اسپتال منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے یادادری بھونگیری ضلع میں پریمیئر ایکسپلوسوز کمپنی میں منگل کے روز دھماکہ ہوا، جس کے نتیجہ میں ایک مزدورہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

متعلقہ خبریں
میدک کے موضع میں گیاس سلنڈر دھماکہ 2 افراد ہلاک
زیارتِ قبور سنتِ نبویؐ، شبِ برات میں خاص روحانی اہمیت کی حامل: صابر پاشاہ
کمشنرحیدرا نے میڈارم جاترا میں درشن کئے
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،

دھماکہ کے بعد کام کرنے والے ملازمین خوف و ہراس میں بھاگنے لگے تاکہ فیکٹری سے بچ کر نکل سکیں۔


ہلاک ہونے والے مزدور کی شناخت گوداوری کھنی کے سدانندم کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر بھونگیر ایریا اسپتال منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور دھماکے کی اصل وجہ کی تحقیقات جاری ہیں۔