تلنگانہ

تلنگانہ:قرض کی عدم معافی، کسان کا اقدام خودکشی

ساگر نے منگل کی شب اپنے مکان میں کیڑے ماردواپی کرخودکشی کی کوشش کی۔

حیدرآباد: فصل پر قرض کی معافی نہ ہونے پرمایوس کسان نے خودکشی کی کوشش کی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے بھوشن راوپیٹ میں پیش آیا۔اس کسان کی شناخت ای ساگرریڈی کے طورپر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
قائد اپوزیشن کے سی آر کا دورہ اضلاع، خاتون کے بیٹے کی شادی کیلئے5لاکھ روپے کی امداد دینے کا اعلان
جلسہ بیاد محمد مظہر الدین مرحوم (مظہر ملت ) و دعوت افطار کا اہتمام
ماہِ رمضان کا ہر لمحہ قیمتی ہے، پہلے عشرے کے بعد بھی غفلت نہ برتی جائے: مولانا جعفر پاشاہ
رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کا اختتام روحانی تزک و احتشام کے ساتھ تکمیل،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
نرمل اربن منڈل ایجوکیشن آفیسر ناگیشور راؤ برخاست، اردو میڈیم اسکول کے طلبہ منتقلی معاملہ میں بڑی کارروائی

ساگر نے منگل کی شب اپنے مکان میں کیڑے ماردواپی کرخودکشی کی کوشش کی۔

اس کے ارکان خاندان نے اس کو علاج کے لئے پرائیویٹ اسپتال منتقل کیا۔بعد ازاں اس کو بہتر علاج کے لئے ضلع مستقر کے اسپتال لے جایاگیا۔