تلنگانہ

تلنگانہ حکومت نے یوریا کی تقسیم کے لئے مزید مراکز کاقیام

اور اب کسانوں کو یوریا فراہم کرنے کے لئے کسان پلیٹ فارمس کا بھی استعمال کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ یوریا کی تقسیم بغیر رکاوٹ کے ریاست بھر میں پانچ سو کسان پلیٹ فارمس کے ذریعہ منظم انداز میں کی جائے گی

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے یوریا کی تقسیم کے لئے مزید مراکز قائم کئے ہیں۔ زرعی ڈائریکٹر بی گوپی کے مطابق، ریاست کے مختلف علاقوں میں یوریا کے حصول کے لئے موجود ہجوم کو دیکھتے ہوئے حکومت نے اضافی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے

متعلقہ خبریں
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش
نارائن پیٹ ضلع کو ختم کرنے کی افواہوں پر بی جے پی کا سخت ردعمل، ڈی کے ارونا کا انتباہ

اور اب کسانوں کو یوریا فراہم کرنے کے لئے کسان پلیٹ فارمس کا بھی استعمال کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ یوریا کی تقسیم بغیر رکاوٹ کے ریاست بھر میں پانچ سو کسان پلیٹ فارمس کے ذریعہ منظم انداز میں کی جائے گی

اور اس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔بی گوپی کے مطابق، آج صبح سے کئی اضلاع میں کسان پلیٹ فارمس کے ذریعہ یوریا کسانوں کو فراہم کیاجارہا ہے۔

ریاست میں موجود سرکاری اور پرائیویٹ یوریا مراکز کی تعداد تقریباً 12 ہزار ہے اور کسان پلیٹ فارمس سے بھی یوریا کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔