تلنگانہ

تلنگانہ: مندرسے ہنڈی کی چوری، واردات سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید

مندرسے ہنڈی کی چوری کرلی گئی ہے جس میں بھکت رقم ڈالتے ہیں۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں پیش آیا۔

حیدرآباد: مندرسے ہنڈی کی چوری کرلی گئی ہے جس میں بھکت رقم ڈالتے ہیں۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق ضلع کے نندی گاماگاوں کی دُرگادیوی مندر میں 24جولائی کو یہ واردات پیش آئی۔

بعض چوردوبائیکس پر مندرپہنچے اوررات دیرگئے انہوں نے مندرکے اندرداخل ہوکریہ چوری کی۔

مندر کے ذمہ داروں نے اس بات کی شکایت پولیس سے کی جس کے بعد پولیس نے فوری حرکت میں آتے ہوئے مندرمیں لگے سی سی ٹی وی فوٹیج کا تجزیہ کیااوراس بنیاد پر ایک معاملہ درج کرکے چوروں کی تلاش شروع کردی۔