آندھراپردیش

ا ے پی:کار کی تلاشی کے دوران 2.25کروڑروپئے ضبط

آندھراپردیش میں باپٹلہ ضلع میں گاڑیوں کی تلاشی کے موقع پر 2.25 کروڑ روپے کی نقدرقم ضبط کی گئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش میں باپٹلہ ضلع میں گاڑیوں کی تلاشی کے موقع پر 2.25 کروڑ روپے کی نقدرقم ضبط کی گئی۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
قرآن پاک قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری
سادات بیت المال فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق سادات میں راشن کی تقسیم
روزہ انسان کے لئے بہیمی اور حیوانی عنصر پر روحانی اور ملکوتی عنصر کو غالب کرنے کا سبب: مولانا قاضی اسد ثنائی
رمضان میں اردومیڈیم اسکولس کے اوقات میں تبدیلی سے متعلق نمائندگی

ڈرائیور نے بتایا کہ وہ یہ نقدی پرودوٹور سے وجئے واڑہ منتقل کی جارہی تھی،پولیس نے مناسب ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے نقدی ضبط کر لی۔

اس سلسلہ میں پولیس نے ڈرائیور سمیت ایک اور شخص کو حراست میں لے لیا اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پولیس نے کہا کہ بغیر دستاویزات کے نقدی منتقل نہ کی جائے۔

پولیس نے غیر قانونی طور پر نقدی کی منتقلی پر سخت کارروائی کا انتباہ دیا۔