جرائم و حادثات

اے پی:لاری کی اسکوٹی کو ٹکر، 8سالہ لڑکے کے بشمول دو ہلاک

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک 8سالہ لڑکے کے بشمول دو افرادہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک 8سالہ لڑکے کے بشمول دو افرادہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
حیدرآباد میں جوس شاپس بے نقاب: گندگی، زنگ آلود اوزار اور بغیر لائسنس کاروبار
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے نسواں  حسینی  علم میں شعبہ سیاسیات کی جانب سے ڈیجیٹل ڈاکومنٹری کی رونمائی
گرمائی تعطیلات – بچوں کی دینی تربیت کا سنہری موقع: مولانا صابر پاشاہ قادری
وقف ترمیمی قانون، بی آر ایس کی ایوانِ بالا میں شدید مخالفت، حکومت کی سازش ناقابلِ قبول:محمود علی

یہ حادثہ ضلع کے دواڈا کے قریب اُس وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری اسکوٹی سے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں 8سالہ لڑکے کے بشمول دو افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاری کی کی تیز رفتاری اس حادثہ کی وجہ بنی۔

پولیس نے مقام حادثہ کا معائنہ کیا اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔