تلنگانہ
تلنگانہ:شراب کی تیاری کے اڈہ پر چھاپہ۔5افراد گرفتار
حیدرآباد: تلنگانہ کے مُلگ ضلع میں شراب کی تیاری کے اڈہ پر پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے کئی لیٹرگڑاور اس شراب کی تیاری میں استعمال ہونے والی اشیا کو تلف کردیا۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے مُلگ ضلع میں شراب کی تیاری کے اڈہ پر پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے کئی لیٹرگڑاور اس شراب کی تیاری میں استعمال ہونے والی اشیا کو تلف کردیا۔
ذرائع کے مطابق بیستاگوڑم گاوں کے حدود میں یہ غیر مجاز کشیدہ شراب کی تیاری اورفروخت کی جارہی تھی۔
پولیس نے ایک اطلاع پر یہ کارروائی کی۔پولیس نے شراب کی تیاری کرنے والے 5افراد کو گرفتار کرلیا۔