جرائم و حادثات

تلنگانہ:لاری، مکان میں گھس پڑی

تلنگانہ کے تانڈور ٹاون میں لاری نے ہلچل مچادی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے تانڈور ٹاون میں لاری نے ہلچل مچادی۔

متعلقہ خبریں
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

اس بے قابو لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری، دوبائیکس اورکار سے ٹکرانے کے بعد سڑک کے کنارے مکان میں گھس پڑی۔

اس حادثہ میں کسی کے زخمی ہونے یا پھر کسی کی ہلاکت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔اس حادثہ کے ساتھ ہی مقامی عوام کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی جس نے اس بات کی اطلاع پولیس کو دی۔

a3w
a3w