تلنگانہ

تلنگانہ کے وزیر ناگیشورراو کا کانگریس لیڈروں کے ساتھ اجلاس

تلنگانہ کے وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ نے بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ میں ٹی پی سی سی تشہیری کمیٹی کے چیئرمین مدھو یاسکھی گوڑاور ملکاجگری پارلیمانی حلقہ سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے دیگر لیڈروں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ نے بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ میں ٹی پی سی سی تشہیری کمیٹی کے چیئرمین مدھو یاسکھی گوڑاور ملکاجگری پارلیمانی حلقہ سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے دیگر لیڈروں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

وزیر موصوف کو ریاستی کانگریس نے ملکاجگری پارلیمانی حلقہ کے نگران کے طور پر مقرر کیا ہے۔

اجلاس کے دوران وزیرزراعت نے کانگریس کارپوریٹرس اور سابق کارپوریٹرس سے تبادلہ خیال کیا اور آنے والے لوک سبھا انتخابات میں ملکاجگری پارلیمانی حلقہ میں کانگریس پارٹی کی کامیابی کے لیے اختیار کی جانے والی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔