جرائم و حادثات

تلنگانہ: ماں اور بیٹی نے خودکشی کرلی

تلنگانہ کے منچریال ضلع میں ماں اور بیٹی نے خودکشی کرلی۔ضلع کے مندامری علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے منچریال ضلع میں ماں اور بیٹی نے خودکشی کرلی۔ضلع کے مندامری علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی
حضور اکرمؐ سے حضرت صدیق اکبرؓ  کی بے پناہ محبت ، تقوی و پرہیزگاری مثالی – نوجوانوں کو نمازوں کی پابندی کی تلقین :مفتی ضیاء الدین نقشبندی
مدینہ اسکولز کا سالانہ پروگرام ’’ترنگ‘‘ شاندار ثقافتی مظاہرے کے ساتھ منعقد

ان دونوں کی شناخت 36سالہ ماں دھنالکشمی اور اس کی بیٹی 16سالہ جیونی کے طورپر کی گئی ہے۔

مقامی افراد نے بتایا کہ ان دونوں نے مکان میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔اس بات کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔خاندانی جھگڑے اس انتہائی اقدام کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔