حیدرآباد

ٹی ایس پی ایس سی پیپر لیک معاملہ، ایک اور گرفتار

ایس آئی ٹی کو پتہ چلا کہ اس نے ملزمین سے پرچہ سوالات خرید کر امتحان تحریر کیاتھا۔ملزم راج شیکھر ریڈی کی طرف سے دی گئی اہم معلومات کی بنیاد پر اس کو حراست میں لیا گیا۔ ایس آئی ٹی نے ا س سلسلہ میں شواہد اکٹھے کیے ہیں ۔

حیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن(ٹی ایس پی ایس سی) پیپر لیک معاملہ میں ایس آئی ٹی حکام نے ایک اور شخص کو حراست میں لیا ہے۔ محبوب نگر ضلع کے نواب پیٹ طمانیت روزگار محکمہ میں کام کرنے والے ملازم پرشانتھن کو ایس آئی ٹی نے حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی ہے۔

متعلقہ خبریں
پرچہ سوالات افشاء کیس میں گرفتاریوں کی تعداد 100 تک پہنچ جائے گی
پبلک سرویس کمیشن کے امتحان میں 100 نشانات کے حصول پر پوچھ تاچھ
بہار راج بھون میں ای وی ایم ہیکرس کے ’قیام‘ کی ایس آئی ٹی تحقیقات
تلنگانہ میں گروپ امتحانات کے شیڈول کااعلان
اقلیتی طلبہ کو گروپ I امتحان کی مفت کوچنگ

a3w
a3w