تلنگانہ

تلنگانہ: نئی نویلی دلہن کی مشتبہ موت، جہیز ہراسانی کا الزام

یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے اگرہرام گاؤں سے تعلق رکھنے والے مہیش کی شادی 3 فروری کو شیریلا گاؤں کی رہنے والی پوجا سے ہوئی تھی۔

حیدرآباد: نئی دلہن کی خودکشی کے بعد اس کے افراد خاندان نے سسرالی رشتہ داروں پر حملہ کردیا۔

متعلقہ خبریں
گورنمنٹ میڈیکل کالج میدک میں قومی کوٹہ سے 4طلبہ کو داخلہ
شادی کے دو گھنٹے بعد دولہے نے دی جان
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس

یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے اگرہرام گاؤں سے تعلق رکھنے والے مہیش کی شادی 3 فروری کو شیریلا گاؤں کی رہنے والی پوجا سے ہوئی تھی۔

3 مئی کی شام پوجا مشتبہ حالات میں مردہ پائی گئی۔ پوجا کے ارکان خاندان نے الزام لگایا کہ سسرال والوں نے پوجا کا قتل کیا ہے۔

انہوں نے برہمی میں مہیش کے گھر پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا۔ پوجا کے باپ کی شکایت پر پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا۔