تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں سڑک حادثہ۔ایک شخص ہلاک

تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اوردوسراشدید زخمی ہوگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اوردوسراشدید زخمی ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
چلتی اسکول بس کے اسٹیرنگ کا راڈ نکل گیا، طلبہ خوفزدہ
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

یہ حادثہ آج صبح ضلع کے کوڈمیال منڈل کے پوڈوروعلاقہ کے بریج کے قریب اُس وقت پیش آیا جب دودوھ کی وین اور لاری کا تصادم ہوگیا۔

اس حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیاجبکہ لاری ڈرائیورشدیدزخمی ہوگیا جس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

a3w
a3w