حیدرآباد

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکرنے ٹرانسپورٹ آفس کا دورہ کیا

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکرنے شہرحیدرآباد کے خیریت آباد علاقہ میں واقع ٹرانسپورٹ آفس کا دورہ کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکرنے شہرحیدرآباد کے خیریت آباد علاقہ میں واقع ٹرانسپورٹ آفس کا دورہ کیا۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
گنیش وسرجن کے انتظامات مکمل:وزیرٹرانسپورٹ
جمعہ: دعا کی قبولیت، اعمال کی فضیلت اور گناہوں کی معافی کا سنہری دن،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

ریاستی وزیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ ا س دفتر کا دورہ کرنے پر ان کا ٹرانسپورٹ کے عہدیداروں نے شانداراستقبال کیا۔

اس موقع پر وزیر ٹرانسپورٹ نے اس دفتر کی تفصیلات کے بارے میں عہدیداروں سے تفصیلات حاصل کیں۔

انہوں نے کہاکہ مختلف کاموں کے لئے دفتر سے رجوع ہونے والے افراد کو کسی بھی قسم کی مشکل کے بغیر بہتر خدمات فراہم کی جائیں۔