تلنگانہ

تلنگانہ: دوبہنوں نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا

شہرحیدرآباد کے نارائن گوڑہ میں منعقدہ پروگرام میں ڈگری کی طالبات امرتا ریڈی اور سنتوشنی ریڈی نے صرف 9منٹ 36 سکنڈس میں 121سیلف ڈیفنس تکنیک پیش کی بلکہ اس کے ذریعہ ونڈربُک آف ریکارڈس اور لمکابُک آف ریکارڈس میں جگہ بنائی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے یومِ تاسیس کے موقع پر دو بہنوں نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

متعلقہ خبریں
کانگریس کی سیاست اقتدار نہیں، عوامی خدمت کے لیے ہے: محمد فہیم قریشی
ترجیحی شعبوں میں قرضوں کی منظوری یقینی بنائی جائے: ضلع کلکٹر ہری چندنہ داسری
پوسٹ میٹرک اسکالرشپ درخواستوں کی تاریخ میں توسیع، آخری تاریخ 31 مارچ 2026 مقرر
چنچل گوڑہ میں شبِ برات کے موقع پر مرکزی جلسہ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ، 3 فروری کو انعقاد
اقراء مشن ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج، کے ۴۰ سالہ ‘روبی جوبلی’ جشن کا شاندار انعقاد

شہرحیدرآباد کے نارائن گوڑہ میں منعقدہ پروگرام میں ڈگری کی طالبات امرتا ریڈی اور سنتوشنی ریڈی نے صرف 9منٹ 36 سکنڈس میں 121سیلف ڈیفنس تکنیک پیش کی بلکہ اس کے ذریعہ ونڈربُک آف ریکارڈس اور لمکابُک آف ریکارڈس میں جگہ بنائی۔

یہ دونوں بہنیں 2015 سے ہر سال تلنگانہ فاؤنڈیشن ڈے پرنئے ریکارڈس قائم کر رہی ہیں۔

اس موقع پر ونڈر بُک آف ریکارڈس کے نمائندے نریندر گوڑ اور لمکابُک آف ریکارڈس کی نمائندہ لائنس وجے لکشمی نے ان دونوں کو اسناد پیش کئے۔امرتا ریڈی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے لئے باعثِ فخر لمحہ ہے۔