آندھراپردیش

اے پی: بس الٹ گئی۔ دو بچے ہلاک۔35مسافرین زخمی

آندھراپردیش کے کرنول ضلع میں پرائیویٹ ٹراویلس کی بس الٹ گئی۔اس حادثہ میں دو بچے ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ کرنول۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے کرنول ضلع میں پرائیویٹ ٹراویلس کی بس الٹ گئی۔اس حادثہ میں دو بچے ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ کرنول۔

متعلقہ خبریں
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان

کوڈومورو کے حدود میں اُس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے ادونی کی سمت جانے والی پرائیویٹ ٹراویلس کی والوو بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔

اس حادثہ میں دو بچے ہلاک اور تقریبا 35مسافرین زخمی ہوگئے۔

اس حادثہ کے ساتھ ہی مقامی افراد فوری طورپر وہاں پہنچ گئے جنہوں نے راحت کاموں کاآغاز کرتے ہوئے حادثہ کے نتیجہ میں بس میں پھنسے ہوئے مسافرین کو باہر نکالتے ہوئے ان کو علاج کے لئے اسپتال پہنچانے کو یقینی بنایا۔

a3w
a3w