حیدرآباد

تلنگانہ میں جاریہ سال معمول سے زیادہ بارش ہوگی:محکمہ موسمیات

محکمہ نے کہا کہ کل مشرقی تلنگانہ کے اضلاع میں ہلکی تااوسط بارش کا امکان ہے، جبکہ شمالی تلنگانہ میں درجہ حرارت زیادہ رہنے کے باعث اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ریاست بھر میں 19 اپریل کو بھی اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں اس سال معمول سے زیادہ بارش ہو گی۔ مختلف ماحولیاتی عوامل کی وجہ سے ریاست بھر میں بارش کے امکانات ہیں۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں Amazon کی "زیرو ریفرل فیس” پالیسی نے بیچنے والوں کے دل جیت لیے
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی