تلنگانہ

تلنگانہ: خاتون کی خودکشی

خاتون کی شناخت ، چلگنٹی ہیما لتا کے طورپر کی گیی ہے۔یہ واقعہ جمعرات کی شام پیش آیا، جب ہیما لتا نے اپنے گھر میں ہی دوپٹہ کے ذریعہ پھانسی لے لی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے گنگی پلی گاؤں میں ایک 23 سالہ شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر مزید جہیز کے لیے شوہر کے گھر والوں کی طرف سے کی جانے والی ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔

متعلقہ خبریں
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا
شادی کے دو گھنٹے بعد دولہے نے دی جان
زیارتِ قبور سنتِ نبویؐ، شبِ برات میں خاص روحانی اہمیت کی حامل: صابر پاشاہ
کمشنرحیدرا نے میڈارم جاترا میں درشن کئے
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا

خاتون کی شناخت ، چلگنٹی ہیما لتا کے طورپر کی گیی ہے۔یہ واقعہ جمعرات کی شام پیش آیا، جب ہیما لتا نے اپنے گھر میں ہی دوپٹہ کے ذریعہ پھانسی لے لی۔

ہیما لتا کی ماں کی شکایت پر پولیس نے شوہر ناگیا، ساس پوچمّا، اور دیگر رشتہ دار خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔