حیدرآباد

چیف منسٹر ریونت ریڈی سے تلگواداکار بالاکرشناکی ملاقات

بالاکرشنا نے انہیں گلدستہ پیش کیااور تلنگانہ کے وزیراعلی کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر ان سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بالاکرشنا کے ساتھ بسواتارکماں کینسر اسپتال ٹرسٹ کے ارکان اور دیگر موجود تھے۔

حیدرآباد: تلگوفلموں کے ہیرو و آندھراپردیش کے ہندوپورم کے رکن اسمبلی بالاکرشنا نے آج حیدرآباد میں وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی سے سکریٹریٹ میں ملاقات کی ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے موقع پر بالاکرشنا نے انہیں گلدستہ پیش کیااور تلنگانہ کے وزیراعلی کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر ان سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بالاکرشنا کے ساتھ بسواتارکماں کینسر اسپتال ٹرسٹ کے ارکان اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
ویڈیو: تلنگانہ بھون میں کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں میں تصام
بیشتر ملازمین کے 11:40بجے دن تک آفس نہ پہو نچنے پر وزیر سرینواس ریڈی برہم
گچی باؤلی میں حائیڈرا کا بڑا ایکشن، غیرقانونی تعمیرات کا صفایا، ہائی کورٹ کے احکامات پر فوری کارروائی