تلنگانہ

عادل آباد میں درجہ حرارت 41.3 ڈگری درج

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں موسم خشک رہا۔ اعظم ترین درجہ حرارت 41.3 ڈگری سلسیس عادل آباد میں ریکارڈ کیا گیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوں کے دوران مختلف مقامات پر گرج چمک کے سا تھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ریاست میں آئندہ سات دنوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی تااوسط بارش یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
یو اے ای میں گرج چمک کے ساتھ شدیدبارش، سڑکوں پر پانی جمع
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں موسم خشک رہا۔ اعظم ترین درجہ حرارت 41.3 ڈگری سلسیس عادل آباد میں ریکارڈ کیا گیا۔