جرائم و حادثات

ہائی وے پر خوفناک سڑک حادثہ،5 افراد ہلاک (دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل)

حادثہ اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار نے پیچھے سے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر اسے سڑک پر گھسیٹا اور پھر دوسرے ٹریک کو پار کرتے ہوئے سروس روڈ پر دیوار سے ٹکرا گئی۔

ترواننتاپورم: ٹاملناڈو میں ہائی وے پر پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مدورائی میں ہائی وے پر حادثہ میں پانچ افراد ہلاک ہوئے جن میں سے 4 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

متعلقہ خبریں
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
غزہ پر اسرائیلی بربریت میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین ہلاک
عمران خان کیخلاف قتل اور دہشت گردی کا مقدمہ درج
تاوان کے لئے 6 سالہ بچہ کو اغوا کر کے ہلاک کردیا گیا

حادثہ اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار نے پیچھے سے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر اسے سڑک پر گھسیٹا اور پھر دوسرے ٹریک کو پار کرتے ہوئے سروس روڈ پر دیوار سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد سمیت پانچ ہلاک ہوئے، تحقیقات جاری ہیں۔

a3w
a3w