سوشیل میڈیا

زوماٹو کے سی ای او نے میکسیکو کی مشہور ماڈل سے دوسری شادی کرلی!

گوئل کی یہ دوسری شادی ہے۔ اس سے پہلے کنچن جوشی سے شادی کی تھی۔ پریما نے کنچن سے شادی IIT-دہلی میں پڑھائی کے دنوں میں کی تھی لیکن ان کا رشتہ زیادہ دیر تک نہ چل سکا۔

حیدرآباد: مشہور فوڈ ڈیلیوری کمپنی زوماٹو کے سی ای او دیپندر گوئل نے دوسری شادی کر لی۔ دیپندر گوئل نے میکسیکن کی مشہور ماڈل گریشیا مونوز سے خفیہ شادی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کی شادی چند ماہ قبل ہوئی تھی۔

سوشل میڈیا پر ایسی خبروں کا سلسلہ چل رہا ہے کہ متعلقہ ذرائع نے بتایا کہ وہ فروری میں ہنی مون پر بھی گئے تھے۔ لیکن دیپندر نے اس معاملہ پر کوئی سرکاری بیان نہیں دیا ہے۔

منوز میکسیکو میں پیدا ہوئیں۔ وہ ماضی میں ایک مشہور ماڈل تھیں، اب وہ اپنا اسٹارٹ اپ چلارہی ہیں۔ گوئل کی یہ دوسری شادی ہے۔ اس سے پہلے کنچن جوشی سے شادی کی تھی۔ پریما نے کنچن سے شادی IIT-دہلی میں پڑھائی کے دنوں میں کی تھی لیکن ان کا رشتہ زیادہ دیر تک نہ چل سکا۔

a3w
a3w