حیدرآباد

کانگریس نے مہم کی گاڑیوں کو ضبط کرنے پر پولیس کے خلاف شکایت درج کرائی

کانگریس پارٹی نے چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حیدرآباد میں پارٹی ہیڈ کوارٹر سے انتخابی مہم چلانے کے لئے تیار کی گئی موٹر گاڑیوں کو لے جانے والے پولیس ملازمین کے خلاف کارروائی کریں۔

حیدرآباد: کانگریس پارٹی نے چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حیدرآباد میں پارٹی ہیڈ کوارٹر سے انتخابی مہم چلانے کے لئے تیار کی گئی موٹر گاڑیوں کو لے جانے والے پولیس ملازمین کے خلاف کارروائی کریں۔

متعلقہ خبریں
کانگریس کو مضبوط بنانے پارٹی قائدین میں اتحاد ضروری: مری آدتیہ ریڈی
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ
حلقہ کونسل ورنگل کے ضمنی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ
کانگریس کی گارنٹیز پر خدشات غیر ضروری: ریونت ریڈی
ووٹر لسٹ میں تضادات کی شکایتوں کی انکوائری کریں۔ چیف الیکٹورل آفیسر کی ہدایت

تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر سی ایچ کرن کمارریڈی نے اس سلسلہ میں سی ای او کو ایک مکتوب تحریر کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے گاندھی بھون سے تین ایمبسیڈر کاروں کو زبردستی منتقل کردیا۔ ان کاروں میں پارٹی کی انتخابی مہم سے متعلق مواد بھی موجود تھا۔

a3w
a3w