امریکہ و کینیڈا

امریکہ میں لیوسٹن کے مائن علاقے میں فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد 22 ہو گئی

امریکہ میں لیوسٹن کے مائن علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے۔

واشنگٹن: امریکہ میں لیوسٹن کے مائن علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
249واں جشنِ آزادی امریکہ: دنیا کی قدیم جمہوریت کا سفر اور ہند-امریکہ تعلقات کی مضبوطی
22جنوری کو رام مندر کا افتتاح،واشنگٹن میں ایک ماہ طویل تقاریب کا آغاز
امریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ
امریکہ کا عمران خان اور دیگر قیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں امریکہ کا فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: کملا ہیرس

فاکس نیوز نے ایک اہلکار کے حوالے سے یہ خبر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مشتبہ شخص زیر حراست ہے۔

مائن اسٹیٹ پولس فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے اور وفاقی تحقیقاتی بیورو (ایف بی آئی) مقامی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کررہا ہے۔