جرائم و حادثات

ڈیلیوری بوائے کی خاتون کو گھر پر تنہا دیکھ کر دست درازی کوشش ناکام

خاتون کو گھر میں تنہاپاکر اس نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی تاہم خاتون نے چیخ وپکارشروع کردی جس پر پڑوسی جمع ہوگئے جن کو دیکھ کر وہ وہاں سے فرارہوگیا۔ملزم کی شناخت 23سالہ وگنیش کے طورپر کی گئی ہے۔

حیدرآباد:خاتون کو گھرمیں تنہا پاکرڈیلیوری بوائے نے اس سے دست درازی کی کوشش کی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نرمل میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق خاتون نے کسی چیز کا آرڈردیاتھاجس کو پہنچانے کیلئے یہ ڈیلیوری بوائے آیاتھا۔

متعلقہ خبریں
کتے کا تعاقب، ڈیلیوری بوائے عمارت سے گر کر زخمی
طالبات کی خفیہ فلمبندی‘ ضبط شدہ فونس میں ہنوز کوئی فحش ویڈیوز نہیں پائے گئے: پولیس (ویڈیو)
سنبھل فساد عدالتی کمیشن کا کل دورہ
ضلع سرسلہ میں 30بندر مردہ پائے گئے
بابا صدیقی قتل کیس میں 11 ویں گرفتاری

تاہم خاتون کو گھر میں تنہاپاکر اس نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی تاہم خاتون نے چیخ وپکارشروع کردی جس پر پڑوسی جمع ہوگئے جن کو دیکھ کر وہ وہاں سے فرارہوگیا۔ملزم کی شناخت 23سالہ وگنیش کے طورپر کی گئی ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔