ایشیاء

شادی کی تقریب ماتم کدہ میں تبدیل (ویڈیو)

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں شادی کی تقریب جاری تھی اس دوران دلہے کا اچانک انتقال ہوگیا جس کے بعد شادی کی تقریب ماتم کدہ میں تبدیل ہوگئی۔

پاکستان: سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں شادی کی تقریب کے دوران دلہے کا انتقال ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
پاکستان اب دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا 
شادی کی تقریب میں خاتون کی ہوائی فائرنگ، دلچسپ ویڈیو
پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد
آخر پاکستان پر بات کیوں ہورہی ہے جب انتخابات ہندوستان میں ہورہے ہیں:پرینکا
پاکستانی آئی ایس آئی کے لئے جاسوسی، ایک پنجابی گرفتار

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں شادی کی تقریب جاری تھی اس دوران دلہے کا اچانک انتقال ہوگیا جس کے بعد شادی کی تقریب ماتم کدہ میں تبدیل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا شادی کی تقریب میں بیٹھا ہے جبکہ اس کے ساتھ بیٹھی ایک لڑکی پیسے گننے میں مصروف ہے، اسی دوران دولہا آگے کی طرف جھک جاتا ہے۔

دولہے کے پاس بیٹھے رشتے دار گھبرا گئے انہوں نے اسے اٹھانے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں اٹھ سکا جبکہ ایک شخص کو اس کی نبض چیک کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کے مطابق قریبی افراد نے بتایا ہے کہ دولہے کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ دولہے کے خاندان والوں نے قانونی کارروائی کرنے سے انکار کردیا ہے۔

a3w
a3w