تلنگانہ

وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے سڑک کے کنارے ٹفن سنٹر میں ناشتہ کیا

وزیرموصوف نے مقامی افراد سے بات چیت کی اور ان کے مسائل دریافت کئے۔انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ ان کے مسائل جلد حل کردیئے جائیں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے سدی پیٹ ضلع کے حسن آباد میں انتخابی مہم کے دوران سڑک کے کنارے ٹفن سنٹر میں کانگریس کے لیڈروں کے ساتھ ناشتہ کیا۔

متعلقہ خبریں
ناشتہ کیوں ضروری ہے؟
کانگریس کچرا پارٹی:کے ٹی آر
تمل ناڈو میں وزیر اعظم مودی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے:بی جے پی
رود موسیٰ کے متاثرین کے ساتھ انصاف ہوگا، وزیر پونم پربھاکر کی یقین دہانی
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا

انہوں نے کریم نگر لوک سبھا کے کانگریسی امیدواروی راجندرراو کے ساتھ اس انتخابی مہم میں حصہ لیا۔اس موقع پر وزیرموصوف نے مقامی افراد سے بات چیت کی اور ان کے مسائل دریافت کئے۔انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ ان کے مسائل جلد حل کردیئے جائیں گے۔