حیدرآباد

چاند نظر نہیں آیا، ہندوستان میں جمعرات کو منائی جائے گی عید

حیدرآباد کی رویت ہلال کمیٹی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ منگل کے دن شوال کا چاند نظر ںہیں آیا، لہذا ہندوستان میں جمعرات کو عید منائی جائے گی۔

حیدرآباد: حیدرآباد کی رویت ہلال کمیٹی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ منگل کے دن شوال کا چاند نظر ںہیں آیا، لہذا ہندوستان میں جمعرات کو عید منائی جائے گی۔

ایک اہم اعلان میں رویت ہلال کمیٹی نے آج کہا کہ چاند کے نظر نہیں آنے کی وجہ سے ہندوستان جمعرات کو عید الفطر منائے گا۔

آج شام حیدرآباد میں رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند دیکھنے کے لیے اپنی ماہانہ میٹنگ منعقد کی۔

اس اجلاس میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ منگل کے دن شوال کا چاند نظر نہیں آیا اسی لئے چہارشنبہ کو رمضان المبارک کو 30 واں روزہ رکھا جائے گا اور جمعرات کو یکم شوال ہوگی۔

a3w
a3w