جرائم و حادثات

حالت نشہ میں ہراساں کرنے والے بیٹے کو ماں نے ہلاک کردیا

حالت نشہ میں ہراساں کرنے والے بیٹے کو ماں نے ہلاک کردیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے بھدراچلم میں پیش آیا۔

حیدرآباد: حالت نشہ میں ہراساں کرنے والے بیٹے کو ماں نے ہلاک کردیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے بھدراچلم میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

میڈیکل کالونی کے رہنے والے دُرگاپرساد کی بیوی اس کی روزانہ کی ہراسانی سے تنگ آکر اس سے علحدہ رہا کرتی ہے۔

پرساد شراب کا عادی تھا۔ بیوی کے چھوڑکر چلے جانے پر وہ ماں کو شراب پی کرہراساں کیاکرتاتھاجس پر تنگ آکرخاتون نے اپنے بیٹے کا قتل کردیااور اس کی لاش کو پٹرول ڈال کرآگ لگادی۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔